فهرس الكتاب

الصفحة 4967 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

4967 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیجؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: '' پھل اور گابھے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت