فهرس الكتاب

الصفحة 4970 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

4970 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ وَالْكَثَرُ الْجُمَّارُ

حضرت رافع بن خدیجؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: '' پھل اور گابھے ( کی چوری) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔'' اور گھابھا کھجور کے مغز کو کہتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت