فهرس الكتاب

الصفحة 4973 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

4973 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ قَوْمِهِ حَدَّثَهُ عَنْ عَمٍّ لَهُ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیجؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: '' پھل اور گابھے ( کی چوری) میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت