5103 أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ الْمُتَفَلِّجَاتِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: دانتوں کو رگڑکر باریک کرنے والی عورتیں ، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔