5114 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْوَشْرِ وَالْوَشْمِ
حضرت ابوریحانہ نے فرمایا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے دانتوں کو باریک کرنے اور گودنے ( جسم کو چھید کر نقش ونگار بنانے اور رنگ بھرنے) سے منع فرمایا ہے۔