فهرس الكتاب
5124 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو وَقَالَ عَلَى إِثْرِهِ يُحَدِّثُ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ أَنَّهُ مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَخَلِّقٌ فَقَالَ لَهُ هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ
حضرت یعلیٰ بن مرہ سے روایت ہے کہ وہ نبئ اکرمﷺ کےپاس سے گزرے جبکہ انہوں نے خلوق لگائی ہوئی تھی۔ آپ نے فرمایا: کیا تیری بیوی ہے؟ میں نےکہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: اس کو دھودے۔ اچھی طرح دھودے۔ اور پھر دوبارہ نہ لگانا۔