فهرس الكتاب

الصفحة 5127 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

زعفران اور خلوق لگانا

5127 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ الثَّقَفِيِّ قَالَ أَبْصَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِي رَدْعٌ مِنْ خَلُوقٍ قَالَ يَا يَعْلَى لَكَ امْرَأَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ قَالَ فَغَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ ثُمَّ غَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ ثُمَّ غَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ

حضرت یعلیٰ بن مرہ ثقفی ﷜ نے فرمایا: مجھے رسول اللہﷺ نے دیکھا جبکہ میرے جسم پر خلوق کے نشان تھے۔ آپ نے فرمایا: یعلیٰ ! تیری بیوی ہے؟ میں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: جا، اسے دھو دے،پھر استعمال نہ کرنا۔ پھر دھو دے، پھر استعمال نہ کرنا۔ پھر دھودے ، پھر استعمال نہ کرنا۔ انہوں نے کہا: میں نے اسے دھودیا۔ پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔ پھر دھودیا، پھر استعمال نہیں کی۔ پھر دھودیا ، پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت