فهرس الكتاب

الصفحة 5162 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

مردوں پر سونا حرام ہے

5162 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَيْهَسُ بْنُ فَهْدَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو شَيْخٍ الْهُنَائِيُّ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ وَحَوْلَهُ نَاسٌ مِنْ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ فَقَالَ لَهُمْ أَتَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ فَقَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ وَنَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالُوا نَعَمْ خَالَفَهُ عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ رَوَاهُ عَنْ بَيْهَسٍ عَنْ أَبِي شَيْخٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

حضرت ابو شیخ ہنائی نے کہا: میں نے حضرت معاویہ﷜ سے سنا جب کہ ان کے اردگرد مہاجرین و انصار کے بہت سے لوگ تھے،انہوں نے فرمایا: کیا تم جانتے ہوکہ رسول اللہﷺ نے ریشم پہننے سے منع فرمایا ہے؟ ان سب نے کہا: اللہ کی قسم!جی ہاں۔ حضرت معاویہ﷜ نے فرمایا: اور آپ نے سونا استعمال کرنے سے بھی منع فرمایا: جی ہاں۔

علی بن غراب نے اس (نضربن شمیل) کی مخالفت کی ہے اور ( اس حدیث کو ) ابن عمر کی مسند قراردیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت