فهرس الكتاب

الصفحة 5181 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

سونے کی انگوٹھی کا بیان

5181 أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَى عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَرْبَعٍ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ وَعَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ وَوَافَقَهُ أَيُّوبُ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يُسَمِّ الْمَوْلَى

حضرت علی﷜ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے چار چیزوں سے منع فرمایا: سونے کی انگوٹھی پہننا، قسی کپڑا پہننا، قرآن مجید رکوع کی حالت میں پڑھنا اورمعصفر (کسم سے رنگا ہوا) کپڑا پہننا۔

ایوب نے اس ( عبیداللہ بن عمر) کی موافقت کی ہے لیکن اس نے ( سند میں مذکور) مولی کا نام نہیں لیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت