فهرس الكتاب
5194 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ أَنَّ رَجُلًا مِمَّنْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتِمًا مِنْ ذَهَبٍ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَحَدِيثُ يُونُسَ أَوْلَى بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ النُّعْمان
حضرت ابو ادریس خولانی نے بیان فرمایا کہ ایک آدمی جس نے نبئ اکرم ﷺ سے ملاقات کی ہے، نے سونے کی انگوٹھی پہنی۔ ( پھر راوی نے ) سابقہ حدیث کی طرح بیان کیا۔
ابوعبدالرحمن ( امام نسائی) نے فرمایا: یونس کی حدیث نعمان کی حدیث سے زیادہ درست ہے۔