فهرس الكتاب

الصفحة 5310 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

حریر(ریشم)پہننے پرسخت وعید اور اس کا بیان کہ جو شخص اسے دنیا میں پہنے گا، آخرت میں نہیں پہن سکے گا

5310 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ سَنَةَ سَبْعٍ وَمِائَتَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا الصَّعْقُ بْنُ حَزْنٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَلِيٍّ الْبَارِقِيِّ قَالَ أَتَتْنِي امْرَأَةٌ تَسْتَفْتِينِي فَقُلْتُ لَهَا هَذَا ابْنُ عُمَرَ فَاتَّبَعَتْهُ تَسْأَلُهُ وَاتَّبَعْتُهَا أَسْمَعُ مَا يَقُولُ قَالَتْ أَفْتِنِي فِي الْحَرِيرِ قَالَ نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت علی بارقی ﷫ سے بیان کرتے ہیں کہ میرے پاس ایک عورت مسئلہ پوچھنے آئی ۔ میں نے اسے کہا: یہ حضرت ابن عمر ﷜ تشریف فرما ہیں ( ان سے پوچھ ) ۔ وہ ان کی طرف مسئلہ پوچھنے چلی اور میں بھی اس کے ساتھ چلاتا کہ حضرت ابن عمر ﷜ کا جواب سن سکوں ۔ وہ ان سے کہنے لگی: مجھے ریشم کے بارے میں فتوی دیجیے ۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اس سے منع فرمایاہے ۔

''منع فرمایاہے '' یعنی مردوں کو نہ کہ عورتوں کہ جیسے کہ صحیح اور صریح احادیث گزر چکی ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت