فهرس الكتاب

الصفحة 5325 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

سفید کپڑے پہننے کاحکم

5325 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْكُمْ بِالْبَيَاضِ مِنْ الثِّيَابِ فَلْيَلْبَسْهَا أَحْيَاؤُكُمْ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ

حضرت سمرہ ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' سفید کپڑے پہنا کرو ۔ زندہ لوگ بھی اسے پہنیں اور فوت شدگان کو بھی انہی میں کفن دو ۔ یہ بہترین کپڑے ہیں ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت