کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5347 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
حضرت جابر نے فرمایا: نبیٔ اکرمﷺ فتح مکہ کے دن مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے جبکہ آپ نے سیاہ پگڑی زیب تن کر رکھی تھی۔