کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5377 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ
حضرت سعید بن ابی الحسن نے فرمایاکہ رسول اللہﷺ کی تلوار کے دستے کے کنارے پر چاندی لگی ہوئی تھی۔