ان سورتوں کا بیان جن کے ذریعے سے پناہ پکڑی جاتی ہے۔
5437 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ عُقْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِهِمَا فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ
حضرعقبہسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے یہ دو سورتیں صبح کی نماز میں پڑھیں۔