5461 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
حضرت انسسے روایت ہے اللہ کے نبیﷺنے یوں دعا فرمائی:''اے اللہ!میں نکمے پن 'کاہلی'کنجوسی'بزدلی'ذلیل بڑھاپے 'عذاب قبر اور زندگی و موت کے فتنے سے (بچنے کے لیے ) تیری پناہ حاصل کرتاہوں۔'
تفصیل کے لیےدیکھیے:5445'5447'5450۔