5566 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ قَالَ شَهِدْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أُتِيَ بِبُسْرٍ مُذَنِّبٍ فَجَعَلَ يَقْطَعُهُ مِنْهُ
حضرت ابو ادریس سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا ،حضرت انس بن مالک کےپاس گدر کھجور لائی گئی جو ایک طرف سے پک چکی تھی ۔آپ اس کے پکے ہوئے سرے کو کاٹنے لگے (تاکہ ایک حصے سے نبیذ بنائی جائے نہ دونوں سے ) ۔