فهرس الكتاب
الصفحة 5589 من 5761
5589 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ
حضرت ابن عمر ؓ کا فرمان ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:'' ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور ہر نشہ آور چیز خمر ہے ۔،،
حجم الخط: