فهرس الكتاب
5594 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ قَالَ قُتَيْبَةُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''ہر نشہ آور مشروب حرام ہے ۔،، قتیبہ نے کہا: عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم .
امام نسائی نے یہ حدیث دو استادوں: اسحاق بن ابراہیم اور قتیبہ سے بیان کی ہے ۔ استاد اسحاق بن ابراہیم نے حدیث بیان کرتے ہوئے کہا عن عائشۃ ، قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جبکہ استاد قتبیہ کے الفاظ ہیں: عن عائشۃ صلی اللہ علیہ وسلم سبحان اللہ ! محدثین کرام نقل روایت میں کس درجہ محتاط تھے