فهرس الكتاب

الصفحة 5599 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

ہر نشہ آور مشروب حرام ہے

5599 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذٌ إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ مُعَاذٌ إِنَّكَ تَبْعَثُنَا إِلَى أَرْضٍ كَثِيرٌ شَرَابُ أَهْلِهَا فَمَا أَشْرَبُ قَالَ اشْرَبْ وَلَا تَشْرَبْ مُسْكِرًا

حضرت ابو بردہ کے والد محترم (حضرت ابو موسی اشعری ﷜ ) نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور حضرت معاذ ﷜ کو یمن کی طرف (مبلغ اور امیر بنا کر ) بھیجا ۔ حضرت معاذ نے کہا:آپ ہمیں ایسے علاقے کی طرف بھیج رہے ہیں جہاں کے لوگ بہت قسم کے مشروب پیتے ہیں ۔ میں کو ن سا مشروب پیوں ؟ آپ نے فرمایا:''جو چاہے پی لو مگر نشہ آور مشروب نہ پینا ۔،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت