فهرس الكتاب
5625 أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ وَالْأَبْيَضِ
حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز اور سفید مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے ۔
''سفید مٹکے ،، کے الفاظ مدرج ہیں ۔