5634 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ
حضرت ابن عمر ؓ سےمروی ہے کہ سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تارکول لگے ہوئے اور برتن اور کدو کے برتن (میں نبیذ بنانے ) سے منع فرمایا ۔