5650 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قِرَاءَةً قَالَ وَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَمْ يَجِدْ سِقَاءً يُنْبَذْ لَهُ فِيهِ نُبِذَ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ
حضرت جابر نےفرمایا کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تارکول لگے ہوئے مٹکے ،کدو کےبرتن اور کھجور کی جڑ کےبرتن (میں نبیذ بنانے ) سے منع فرمایاہے ۔اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبیذ بنانے کے لیے مشکزہ نہ ملتا تو پتھر کے کو نڈے میں آپ کے لیے نبیذ بنائی جاتی تھی ۔