فهرس الكتاب
5659 أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ وَأَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا نَهَى عَنْ الظُّرُوفِ شَكَتْ الْأَنْصَارُ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَيْسَ لَنَا وِعَاءٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا إِذًا
حضرت جابر سے روایت ہے کہ جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے بعض برتنوں کے استعمال سے روک دیا تو انصار نے دست بستہ عر ض کی: اے اللہ کے رسول ! ہمارے پاس اور برتن (زیادہ تعداد میں ) نہیں ۔ آپ نےفرمایا: ''پھر کوئی حرج نہیں ۔،،
گویا یہ پا بندی کچھ عرصے تک رہی ۔ لوگوں کی تکلیف کو محسوس فرماتے ہوئے بعد میں آپ نے پابندی اٹھائی ۔