فهرس الكتاب
الصفحة 5678 من 5761
5678 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى عَنْ الضَّحَّاكِ قَالَ مَنْ مَاتَ مُدْمِنًا لِلْخَمْرِ نُضِحَ فِي وَجْهِهِ بِالْحَمِيمِ حِينَ يُفَارِقُ الدُّنْيَا
حضرت ضحاک نے فرمایا جو شخص شراب کاعادی رہا اور اسی حال میں مرگای جب وہ دنیا سے رخصت ہوگا تو اس کے چہرے پر گرم پانی ڈالا جائے گا۔
حجم الخط: