فهرس الكتاب
الصفحة 5717 من 5761
5717 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ بِعْهُ عَصِيرًا مِمَّنْ يَتَّخِذُهُ طِلَاءً وَلَا يَتَّخِذُهُ خَمْرًا
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ تو انگوروں کا جوس اس شخص کو بیچ سکتا ہے جو اس سے طلاء بنائے شراب نہ بنائے
دیکھیے حدیث 5711۔فائدہ 4۔
حجم الخط: