فهرس الكتاب
الصفحة 5722 من 5761
5722 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ دَاوُدَ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدًا مَا الشَّرَابُ الَّذِي أَحَلَّهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ الَّذِي يُطْبَخُ حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى ثُلُثُهُ
حضرت داود سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں نے حجرت سعید بن مسیب سے پوچھا وہ کون سا مشروب تھا جسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حلال قراردیا تھا انھوں نے فرمایا جسے اتنا پکایا جائے کہ وہ دو تہائی خشک ہوجائے اور ایک تہائی رہ جائے۔
حجم الخط: