فهرس الكتاب
الصفحة 5725 من 5761
5725 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَسَأَلَهُ أَعْرَابِيٌّ عَنْ شَرَابٍ يُطْبَخُ عَلَى النِّصْفِ فَقَالَ لَا حَتَّى يَذْهَبَ ثُلُثَاهُ وَيَبْقَى الثُّلُثُ
حضرت یعلیٰ بن عطاء سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے حضرت سعید بن مسیب سے اس مشروب کے بارے میں پوچھا جو نصف خشک ہوچکا ہو تو میں نے ان کو فرماتے سنا نہیں حتی ٰ کہ دو تہائی خشک ہوجائے اور ایک تہائی باقی رہ جائے ۔
حجم الخط: