فهرس الكتاب
الصفحة 5728 من 5761
5728 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَمَّا يُطْبَخُ مِنْ الْعَصِيرِ قَالَ مَا تَطْبُخُهُ حَتَّى يَذْهَبَ الثُّلُثَانِ وَيَبْقَى الثُّلُثُ
حضرت بشیر بن مہاجر نے فرمایا کہ میں نے حضرت حسن بصری سے انگوروں کے پکے ہوئے جوس کے بارے میں پوچھا کہ کون سا جائز ہے انھوں نے فرمایا جسے اتنا پکایا جائے اور ایک تہائی باقی رہ جائے۔
حجم الخط: