فهرس الكتاب

الصفحة 5741 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

کون سی نبیذ پینیں جائز ہیں اور کون سی ناجائز؟

5741 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ الْبَهْرَانِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْقَعُ لَهُ الزَّبِيبُ فَيَشْرَبُهُ يَوْمَهُ وَالْغَدَ وَبَعْدَ الْغَدِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کے لیے منقیٰ پانی میں بھگویا جاتا تو آپ اسے اس دن اگلے دن اور اس سے اگلے دن پی لیا کرتے تھے۔

''پی لیا کرتے تھے''بشرطیکہ نشے کا خطرہ پیدا نہ ہو۔جب نشے کا خطرہ ہوتا تو اسے بہادیتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت