کتاب کا نام: سنن نسائی - مصنف: ابو عبداللہ احمد بن شعیب بن علی بن سنان النسائی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2011ء الموافق ۱۴۳۲ھ - مترجم: حافظ محمد امین - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل
باب: ان کی اقتدا کرنا جو امام کی اقتدا کریں
797 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ نَحْوَهُ
عبداللہ بن مبارک نے جریری سے انھوں نے ابونضرہ سے اسی طرح (اس روایت کے ہم معنی) بیان کیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.