864 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْبُوذٌ رَجُلٌ مِنْ آلِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ نَحْوَهُ
حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے یہ روایت دوسری سند کے ساتھ بھی اوپر والی روایت کے ہم معنی منقول ہے۔
یہ دونوں سندیں حضرت ابن جریج پر اکٹھی ہوجاتی ہیں۔ اوپر ساری سند ایک ہی ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصد متابعت بیان کرنا ہے۔ متابعت سے روایت قوی ہوجاتی ہے۔