فهرس الكتاب

الصفحة 904 من 5761

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل

باب: کوئی سورت پڑھنے سے پہلے سورۂ فاتحہ سے آغاز کرنا

904 أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَافْتَتَحُوا بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نمازیں پڑھیں۔ ان سب نے قراءت کاآغاز (الحمد للہ رب العالمین) سے کیا۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ سب (بسم اللہ الرحمن الرحیم) آہستہ پڑھتے تھے۔ اسی سے استدلال کیا گیا ہے کہ (بسم اللہ) کا آہستہ پڑھنا افضل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت