965 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مِثْلَهُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت حضرت قتیبہ نے بھی حضرت سفیان سے ہمیں اسی طرح بیان کی ہے۔
اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ کے دو استاد ہیں: محمد بن منصور اور قتیبہ۔ باقی سند ایک ہے۔