فهرس الكتاب

الصفحة 992 من 5761

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل

مغرب کی نماز میں سورۂ المص پڑھنا

992 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ وَأَبُو حَيْوَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِسُورَةِ الْأَعْرَافِ فَرَّقَهَا فِي رَكْعَتَيْنِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز میں سورۂ اعراف دونوں رکعتوں میں تقسیم کرکے پڑھی۔

پیچھے ذکر ہوچکا ہے کہ مغرب میں لمبی سورتیں پڑھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی کبھار کا عمل تھا۔ آپ کے پیچھے مقتدیوں کی لذت اور سرور آتا تھا جو آپ کی روحانیت کا اثر تھا۔ ہر شخص ایسا نہیں۔ ہمیں تخفیف کا حکم ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت