فهرس الكتاب

الصفحة 1889 من 5761

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

میت کوسات سے بھی زیادہ دفعہ غسل دینا

1889 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكِ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكِ

حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے اس جیسی روایت آتی ہے مگر اس میں یہ الفاظ ہیں کہ آپ نے فرمایا: ''تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا سات مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ اگر تم ضرورت محسوس کرو تو غسل دو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت