فهرس الكتاب
2327 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقُلْنَا أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ قَدْ جَعَلْنَا لَكَ مِنْهُ نَصِيبًا فَقَالَ إِنِّي صَائِمٌ فَأَفْطَرَ
حضرت عائشہ ام المومنینؓ فرماتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہﷺ میرے پاس تشریف لائے۔ میں نے کہا: ہمارے پاس حیس کا تحفہ آیا ہے۔ میں نے آپ کا حصہ سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔ آپ نے فرمایا: ''تحقیق میں نے روزے کی نیت کی ہوئی تھی۔'' پھر آپ نے روزہ ختم کر دیا۔