کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
234 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ الْجَنَابَةِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ تحقیق میں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم (بیک وقتض ایک برتن سے غسل جنابت کر لیا کرتے تھے۔