فهرس الكتاب

الصفحة 2382 من 5761

کتاب: روزے سے متعلق احکام و مسائل

ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت اور اس بارے میں وارد حدیث(کے بیان )میں مطرف بن عبد اللہ کے شاگردوں کا اختلاف

2382 أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذُكِرَ عِنْدَهُ رَجُلٌ يَصُومُ الدَّهْرَ قَالَ لَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ

حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہﷺ سے سنا جب آپ کے پاس ایک آدمی کا ذکر ہوا جو بلا ناغہ روزے رکھا کرتا تھا۔ آپ نے فرمایا: ''اس نے نہ روزہ رکھا اور نہ چھوڑا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت