کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
حیض والی عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے
278 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کو کنگھی کر دیا کرتی تھی، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔