فهرس الكتاب

الصفحة 279 من 5761

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟

حیض والی عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے

279 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ ح وَأَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مِثْلَ ذَلِكَ

قتیبہ بن سعید نے امام مالک کی سند سے ایسی ہی حدیث بیان کی ہے مگر اس حدیث میں مالک کے استاذ ہشام بن عروہ کے بجائے زہری ہیں۔ اس روایت میں قتیبہ کے ساتھ علی بن شعیب بھی ان کی موافقت کرتے ہیں-

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت