فهرس الكتاب
الصفحة 2790 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
2790 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی کی بکریوں کے قلادے تیار کیا کرتی تھی، پھر (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) آپ محرم نہیں ہوتے تھے
حجم الخط: