فهرس الكتاب
الصفحة 2791 من 5761
کتاب: مواقیت کا بیان
2791 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا ثُمَّ لَا يُحْرِمُ
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی (کی حرم) والی بکریوں کے لیے قلادے بٹا کرتی تھی، پھر آپ انھیں حرم کی طرف بھیجنے کے بعد) محرم نہیں ہوتے تھے۔
حجم الخط: