فهرس الكتاب

الصفحة 3259 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

آدمی اپنی نابالغ بیٹی کا نکاح کرسکتا ہے

3259 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِتِسْعِ سِنِينَ وَصَحِبْتُهُ تِسْعًا

حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھے نو سال کی عمر میں اپنے گھر آباد فرمایا ور میں نو سال آپ کی مبارک صحبت میں رہی۔

ہجرت کے دوسرے سال رخصتی ہوئی اور آپ مدینہ میں کل دس سال رہے۔ پھر اپنے اللہ کو پیارے ہوگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت