فهرس الكتاب

الصفحة 3264 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

کنواری لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے

3264 أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرِّبَاطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَيِّمُ أَوْلَى بِأَمْرِهَا وَالْيَتِيمَةُ تُسْتَأْمَرُ فِي نَفْسِهَا وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ''بیوہ اپنے معاملہ میں زیادہ اختیار رکھتی ہے۔ اور کنواری لڑکی سے بھی اس کی ذات کے متعلق مشورہ کیا جائے گا' البتہ اس کی خاموشی اس کی اجازت (کی دلیل) ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت