فهرس الكتاب

الصفحة 3275 من 5761

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

محرم کو(حالت احرام میں)نکاح کرنے کی رخصت؟

3275 أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكَحَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ جَعَلَتْ أَمْرَهَا إِلَى الْعَبَّاسِ فَأَنْكَحَهَا إِيَّاهُ

حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہہے کہ نبیﷺ نے حضرت میمونہؓ سے احرام کی حالت میں نکاح فرمایا۔ حضرت میمونہ نے اپنا وکیل حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو مقرر فرمایا تھا' لہٰذا انہوں نے آپ سے ان کا نکاح کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت