3305 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ الْوِلَادَةِ
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''رضاعت کی وجہ سے وہ سب رشتے (نکاح کے لیے) حرام ہوجاتے ہیں جو پیدائشی نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں۔