3304 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ''رضاعت کی بنا پو وہ سب رشتے (نکاح کے لیے) حرام ہوجاتے ہیں جو نسب کی وجہ سے حرام ہوجاتے ہیں۔''