کتاب کا نام: سنن نسائی - مصنف: ابو عبداللہ احمد بن شعیب بن علی بن سنان النسائی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2011ء الموافق ۱۴۳۲ھ - مترجم: حافظ محمد امین - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل
بغیر مہر کے نکاح کے جواز کا بیان
3359 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ
حضرت علقمہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایسا ہی واقعہ بیان کیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.