فهرس الكتاب

الصفحة 347 من 5761

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل

وضو اور غسل کے لیے انسان کوکتنا پانی کافی ہے؟

347 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْكُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَوَضَّأُ بِمُدٍّ وَيَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے، فرماتی ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مد کے ساتھ وضو کر لیا کرتے تھے اور تقریبًا ایک صاع کے ساتھ غسل فرما لیا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت